انتہا پسندوں کی دھمکیاں ٗ عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی مخالفت کردی
زیر اعلیٰ ہما چل پر دیش کے بیان کے بعد پاکستانی ٹیم کو بھارت میں خطرہ ہے ٗپاکستانی ٹیم کو بھارت نہیں جاناچاہیے ٗمصطفی کمال کی جانب سے لگائے گئے جانے والے الزامات سنجیدہ ہیں ٗ ایم کیو ایم پر را سے فنڈنگ لینے کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں ٗمیڈیا سے گفتگو
اتوار 6 مارچ 2016 17:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ ہما چل پر دیش کے بیان کے بعد پاکستانی ٹیم کو بھارت میں خطرہ ہے ٗپاکستانی ٹیم کو بھارت نہیں جاناچاہیے ٗمصطفی کمال کی جانب سے لگائے گئے جانے والے الزامات سنجیدہ ہیں ٗ ایم کیو ایم پر را سے فنڈنگ لینے کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد ریاست کے وزیر اعلیٰ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے انہوں نے کہاکہ اگر پاکستانی ٹیم بھارت گئی تو میں بھی جاؤنگا عمران خان نے کہاکہ بھارت میں سیاستدان نفرت پھیلا کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ٗعمران خان نے کہاکہ ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ کا بیان مہمان نوازی کے تقاضوں کیخلاف ہے ان کا سیکیورٹی فراہم نہ کرنے کا بیان کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے پاکستان کو اس صوبے میں نہیں کھیلنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.