پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے شبقدر دھماکے کے بعد عدالتوں کی سیکورٹی مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
منگل 8 مارچ 2016 20:07
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 مارچ۔2016ء) پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے شبقدر دھماکے کے بعد عدالتوں کی سیکورٹی مزید بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔پشاور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کا اجلاس صدر فدا گل کی زیر صدارت میں منعقدہ ہوا جس میں شبقدر دھماکے کے بعد عدالتوں کو درپیش سیکورٹی خدشات پر غور کیا کیا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ شبقدر دھماکے کے بعد حکومت عدالتوں اور وکلاء کو سیکورٹی فراہم کرے اور عدالتوں کی سیکورٹی مزید بڑھائی جائے۔
اجلاس میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے قرآن خوانی اور پولیس شہدا کو خراج تحسین پیش کیا گیا،ایس پی کینٹ کاشف نے ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،اس موقع پر عدالتوں میں سے تربیتی مشقیں شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.