کراچی : سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے اپنا پہلا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 9 مارچ 2016 17:44
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 مارچ 2016ء) : سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال نے اپنا پہلا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں سابق سٹی ناظم کا کہنا تھا کہ اپنا پہلا جلسہ مزار قائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں بہت جلد کریں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جو لوگ غلط زبان استعمال کر رہے ہیں میں کوشش کروں گا میں وہ زبان استعمال نہ کروں، مجھے کسی کی بات کا کوئی جواب نہیں دینا، دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں ہدایت دے۔
میں تو سب کے لیے دعائے خیر کہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی تنظیم میں وکلا ، طلبا اور خواتین کا الگ الگ فورم بنا رہے ہیں، طالبعلم اور وکلا بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ہمیں زبردست رسپانس مل رہا ہے، اتنا رش ہے کہ میں انیس قائمخانی سے بات نہیں کر پا رہا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ابھی تنظیم میں گراس روٹ پر کام کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.