ذہنی سکون کی جعلی ادویات فروخت کرنے کا ملزم سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
بدھ 9 مارچ 2016 21:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 مارچ۔2016ء) سپیشل جج سنٹرل ملک نذیر نے ذہنی سکون کی جعلی ادویات فروخت کرنے والے ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔
(جاری ہے)
بدھ کو ایف آئی اے نے ملزم محمد عثمان کو سپیشل جج سنٹرل کی عدالت میں پیش کر کے موقف اختیار کیا کہ ملزم فارماسوٹیکل کمپنی کا مالک ہے اور بغیر لائسنس کے ادویات فروخت کرتا تھا ملزم کو ہائی کورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے ملزم غیر تصدیق شدہ ادویات فروخت کرتا تھا ملزم سے مزید تفتیش کے لیے دس دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے عدالت نے ملزم کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.