پنجاب اسمبلی نے خواتین کے تحفظ کے لئے نہیں،دو قومی نظریے کے خلاف بل پاس کیا ہے صدر نوٹس لیں، جماعت اہلحدیث پاکستان
جمعہ 11 مارچ 2016 17:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 مارچ۔2016ء) جماعت اہلحدیث پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی نے خواتین کے تحفظ کے لئے نہیں بلکہ دو قومی نظریے کے خلاف بل پاس کیا ہے صدر اس اقدام کا نوٹس لیں، پنجاب اسمبلی نے یہ بل پاس کرکے اپنے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ لگا یا ہے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات اکا اظہار جماعت اہلحدیث پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی نے گوجرانوالہ سے آئے ہوئے جماعتی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ مغربی این جی اوز پاکستان کے خاندانی نظام کوتباہ کرنے کیلئے ایسی قانون سازی کیلئے راہ ہموار کررہی ہیں۔مسلم لیگ(ن)کوایسے قوانین بنانے سے گریز کرنا چاہئے جوقرآن وسنت کے منافی ہوں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت اس بل کو فوری واپس لے یا اس کے خلاف ایک اور بل لے کر آئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.