وفاق کیساتھ صوبے کے دیرینہ مطالبات کے حوالے سے معاہدہ خوش آئند ہے،پرویزخٹک
بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی، اضافی گیس سے سستی بجلی بنانے، چشمہ رائٹ بینک کینال، منڈا ڈیم، اور پیہور ہائی لیول کینا ل کیلئے فنڈ فراہم کرنے سے صوبے میں زرعی و صنعتی انقلاب آئیگا،دو نمبر کاموں کادور گزر چکا، اب تمام کام میرٹ اور انصاف پر ہوں گے،وزیراعلی خیبرپختونخوا
ہفتہ 12 مارچ 2016 20:05
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ صوبے کے دیرینہ مطالبات کے حوالے سے معاہدہ خوش آئند ہے جس سے صوبے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔ بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی، اضافی گیس سے سستی بجلی بنانے، چشمہ رائٹ بینک کینال، منڈا ڈیم، اور پیہور ہائی لیول کینا ل کے لیے فنڈ فراہم کرنے سے صوبے میں زرعی اور صنعتی انقلاب آئے گا۔
دو نمبر کاموں کادور گزر چکا ہے۔ اب تمام کام میرٹ اور انصاف پر ہوں گے اور جس طرح عوام نے گزشتہ عام اور ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو ووٹ دیکر کامیاب کروایا اسی طرح 2018 کے انتخابات میں بھی صوبے میں کلین سویپ کریں گے۔ وہ زیارت کاکاصاحب میں رول ہیلتھ سنٹر زیارت کاکاصاحب کو کیٹگری ڈی ہسپتال کا درجہ دینے کے افتتاح اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے کر رہے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.