تحفظ ناموس رسالت ﷺہر مسلمان کی ایمانی ذمہ داری ہے، مفتی محمدنعیم
مغربی ایجنڈے کا راستہ روکنے کیلئے علماء کرام کو متحدہوکر میدان میں آنا ہوگا،ہمیشہ باہمی اختلافات نے نقصان پہنچایا
ہفتہ 12 مارچ 2016 21:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ تحفظ ناموس رسالت ہر مسلمان کی ایمانی ذمہ داری ہے ،علماء کرام کو متحد ہوکرملک کو سکولر بنانے کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے،پاکستان اسلامی ریاست ہے اس کوسیکولر بنانے کی کوششیں ناکام ہوں گی ، موجودہ وفاقی حکمرانوں نے ممتاز قادری کو پھانسی دیکر ثابت کرد یاقوم کے وفادار نہیں بلکہ بیرونی آلہ کار ہیں ۔
ہفتہ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان میں رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے جماعت اسلامی کی جانب سے نکالی جانے والی تحفظ ناموس رسالت ریلی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہقومی امنگوں کے خلاف ممتاز قادری کو عجلت میں پھانسی دیکر حکمرانوں نے ثابت کردیا کہ انھیں عوامی امنگوں سے کوئی سروکار ہے نہ دین ومذہب سے،وہ بیرونی قوتوں کے آلہ کار ہیں،جن کے اشارے پر کوئی بھی قدم اٹھاسکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.