پاکستان کی درخواست پر اقتصادی راہدری منصوبے کی حفاظت کیلئے چینی فوجتعینات کی جائے گی ، بھارتی میڈیا
اتوار 13 مارچ 2016 14:11
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مارچ۔2016ء ) بھارتی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے اقتصادی راہدری منصوبے کی حفاظت کیلئے چینی فوج کی خدمات حاصل کرلی ہیں،اس سلسلے میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کو تعینات کیا جائے گا۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اقتصادی راہدری منصوبے کی حفاظت کیلئے چینی فوج کی خدمات حاصل کرلی ہیں،چین کی پیپلز لبریشن آرمی کوراہداری منصوبے کی حفاظت پر تعینات کیا جائے گا۔
چینی افواج کی پاکستان میں موجودگی بھارت کیلئے باعث تشویش ہے ۔نئی دہلی نے اس سے پہلے بھی گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چینی افواج کی موجودگی پر اعتراض اٹھایا تھا۔رپورٹ کے مطابق سیکورٹی اداروں نے نئی دہلی کو بتایا کہ پاکستان نے اقتصادی راہداری منصوبے کی حفاظت کیلئے تین آزاد انفینٹری بریگیڈ اور دو اضافی آرٹلری رجمنٹوں کو تعینات کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.