ملتان مسلح ڈاکو سینیٹری کی دکان سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی
ملتان میں بوہر گیٹ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 جوایوں کو گرفتار کر لیا
اتوار 13 مارچ 2016 14:30
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مارچ۔2016ء) ملتان میں دو مسلح ڈاکووٴں نے سینیٹری کی دکان پر دھاوا بول کر لاکھوں روپے لوٹ لئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ڈیرہ اڈہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار دو مسلح ڈاکووٴں نے سینیٹری کی دکان پر دھاوا بول دیا ڈاکو اسلحے کے زور پر دکان سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
اطلاح ملنے پر پولیس اور فارنسک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹا کرکے تحقیقات شروع کردی ۔(جاری ہے)
ادھر ملتان میں بوہر گیٹ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 جوایوں کو گرفتار کر لیا اور قبضے سے نقدی رقم ،2موبائل فون فیکس مشین اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔تھانہ بوہر گیٹ نے خفیہ اطلاع پر اندرون بوہر گیٹ میں چھاپہ مارا اور کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا جن میں رضوان اور احمد شامل ہیں ۔ ملزمان کافی عرسہ سے کرکٹ میچ پر جوا کھیلتے تھے اور مزید شہریوں کو اس میں گھیر رکھا تھا جولوگوں کو لوٹ رہے تھے ۔ ملزمان کے قبصے سے نقدی رقم 8 موبائل فون اور بوکنگ رجسٹر برآمد کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،مسجد کے باہر پتھر پر نصب اسماء مبارکہ کی بے حرمتی پر زمیندار گرفتار
-
مہندی اور بارات کے بعد اے ایس پی شہربانو کے ولیمے کی ویڈیو وائرل
-
آن لائن جعلی ادویات کی فروخت کا انکشاف ، ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتارکرلئے گئے
-
میں نے خود کو عوامی رفاہی و فلاحی خدمات کے لئے وقف کر رکھا ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی اور غریب آدمی کی بہتری کیلئے ٹیکس کے قانون میں تبدیلیاں کی گئی ہیں،بجلی چوری کی روک تھام اور ٹیکس کی ادائیگی ہمارا قومی فرض ہے،وفاقی وزیر قانون و انصاف کی وفاقی ..
-
سپریم کورٹ کے سامنے ماں اور بیٹے کا خود کو زنجیروں سے باندھ کر احتجاج
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا پی ایس ڈی پی این ایچ اے کے تحت جاری اور نئے منصوبوں کا جائزہ اجلاس
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.