برازیل میں شدید بارشیں، مختلف حادثات ، مرنے والوں کی تعداد20 ہوگئی، ہزاروں افراد بے گھر
پیر 14 مارچ 2016 13:38
برازیلیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) برازیل میں شدید بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد20 ہوگئی، جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے علاقے سا پالو اور گردونواح میں شدید بارشوں کی وجہ سے بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنے ہے، جبکہ شہر کی سڑکیں اور گلیاں جھیل کا منظر پیش کر رہی ہیں۔دوسری جانب ریسکیو حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سترہ جبکہ تین افراد پانی میں بہہ جانے کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے سبب ہزاروں افراد بے گھرہوگئے ہیں۔ ائیر پورٹس پر فضائی آپریشن معطل جبکہ ٹرینوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.