حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کو خصوصی ترجیح دی رہی ہے ، اس سلسلہ میں سرمایہ کاروں کو مقررہ وت میں منصوبوں کی تکمیل کیلئے مکمل تعاون فراہم کیا جارہاہے
پانی و بجلی کے وفاقی وزیرخواجہ آصف کا پی پی آئی بی بورڈ کے اجلاس سے خطاب
پیر 14 مارچ 2016 22:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) پانی و بجلی کے وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہے کہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کو خصوصی ترجیح دی رہی ہے اور اس سلسلہ میں سرمایہ کاروں کو مقررہ وت میں منصوبوں کی تکمیل کیلئے مکمل تعاون فراہم کیا جارہاہے۔ وہ پیر کو پی پی آئی بی بورڈ کے104ویں اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے کوئلے،پن بجلی اوردیگر مقامی وسائل سے بجلی پیداکرنے کے منصوبوں پر توجہ دی جارہی ہے،پی پی آئی بی کے ذریعے شروع کئے جانے والے بجلی منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری شعبے میں3600میگاواٹ کے ایل این جی منصوبوں میں بھی مکمل تعاون کویقینی بنایاجائے،انہوں نے کہا کہ اس سال گرمیوں میں بجلی کی صورتحال بہتر ہوگی،1000میگاواٹ کے آرایل این جی منصوبوں کی درخواستوں کی صولی کی تاریخ5اپریل2016تک بڑھا دی گئی ہے،پہلے یہ تاریخ22مارچ تک تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.