اسلام آباد : قومی اسمبلی میں ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر اقلیتی برادری کی تعطیلات کی قرارداد منظور
قرارداد مسلم ن کے رکن اسمبلی ڈاکٹر رمیش نے پیش کی۔ اقلیتوںکے مذہبی تہوار پر تعطیلات سے متعلق کوئی اعتراض نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید
سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 13:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اقلیتی برادری کے مذہبی تہواروں دیوالی ، ہولی اور ایسٹر کے لیے تعطیلات دینے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔
(جاری ہے)
قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کی جانب سے پیش کی گئی۔ قرارداد منظور ہونے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عام تعطیلات کا از سر نو جائزہ لیا جانا چاہئیے ۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی برادری کے مذہبی تہواروں پر تعطیلات سے متعلق کوئی اعتراض نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.