ادکارہ میرا کا اپنی نئی آنے والی فلم کی نمائش وزیر اعظم ہاؤس میں کرنے کا اعلان
شرمین عبید چنائے کی طرح میری فلم کی نمائش بھی وزیر اعظم ہاؤ س میں کی جائے گی،میرا
منگل 15 مارچ 2016 16:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) اپنے اسکینڈلز کی وجہ سے ہمیشہ تنازعات میں رہنے والی معروف ادکارہ میرا نے اب آسکر آیوارڈ لینے والی شرمین عبید چنائے کو ٹکر دینے اور اپنی نئی آنے والی فلم کی نمائش وزیر اعظم ہاؤس میں کرنے کا اعلان کر دیا۔
(جاری ہے)
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسکینڈل قوئین اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارتی فلمساز کے اشتراک کے ساتھ ایک فلم بنانے جا رہی ہوں جس میں ماں کا کردار ادا کر وں گی اور شرمین عبید چنائے کی طرح میری فلم کی نمائش بھی وزیر اعظم ہاؤ س میں کی جائے گی۔
قومی ٹیم کو بھارت کے خلاف دباؤ کے بغیر کا مشورہ دیتے ہوئے اداکار میرا کا کہنا تھا دعا ہے کہ بھارتی ٹیم کے دباؤمیں آنے کی بجائے انہیں دباوٴ میں لائیں،پاکستانی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور خاص طور پر بھار ت کے خلاف میچ جیتے کر پاکستان کا نام روشن کرے،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہوں۔میرا کا مزید کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارت کے اشتراک کے ساتھ بننے والی اپنی نئی فلم دیکھنے کی دعوت دوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.