ہائیکورٹ نے یوریا کھاد سکینڈل میں ملوث نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ لمیٹڈ کے سات مارکیٹنگ افسروں کی ضمانتیں منظور کرلیں
وہ رپورٹس پیش کی جائیں جن سے مارکیٹنگ افسروں کا کرپشن کے حوالے سے الگ الگ کردار واضح ہو تاہو‘ عدالت کا استفسار نیب کے افسر عدالت میں کوئی رپورٹ پیش نہ کر سکے /نیب نے ناقص تفتیش کر کے اپنا کیس خراب کر لیا ہے‘ فاضل بنچ
منگل 15 مارچ 2016 21:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ نے یوریا کھاد سکینڈل میں ملوث نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ لمیٹڈ کے سات مارکیٹنگ افسروں کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نیب نے ناقص تفتیش کر کے اپنا کیس خراب کر لیا۔جسٹس طارق عباسی عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سات ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
ملزمان کے وکلاء نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے مارکیٹنگ افسروں کو بلاجواز گرفتار کر رکھا ہے، مارکیٹنگ افسروں کے ذمہ کھاد کی سپلائی اور آرڈرز کی بکنگ نہیں تھا بلکہ کھاد کا دستاویزی ریکارڈ مرتب کرنا تھا۔ نیب کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر وحید چوہدری اور سپیشل پراسیکیوٹر زاہد منہاس عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ یہ ایک ارب ساٹھ کروڑ روپے کا سکینڈل ہے جس میں سے سات ملزموں کے ذمہ اکیس کروڑ روپے کی کرپشن ثابت ہوئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.