دبئی:سابق صدرپرویزمشرف کی کراچی سے فوری دبئی روانگی ملتوی
جمعرات 17 مارچ 2016 12:57
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) سابق صدرجنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی کراچی سیفوری دبئی روانگی ملتوی کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کی ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک روانگی ملتوی کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
سابق صدر پرویز مشرف کی نجی ایئر لائن کی پرواز اے کے 611 سے دبئی روانگی متوقع تھی اور دبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کرلیے گئے تھے جبکہ اے پی ایم ایل (امارات) کے کارکن ان کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف تھے تاہم اچانک ان کی روانگی ملتوی کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ائیر ایمبولینس کے ذریعے دبئی منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ پرویز مشرف کو ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف کے علاج کیلئے بیرون ملک جانا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.