کراچی میں کریکر حملوں میں دو گروپس ملوث ہیں ‘ایک سیاسی مقاصد کیلئے تو دوسرا آپریشن کے رد عمل میں خوف وہراس پھیلا رہا ہے ،مشتاق مہر
بدنام دہشت گرد کامران گجرپولیس مقابلے میں مارا گیا ‘ کراچی پولیس کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 17 مارچ 2016 13:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) کراچی پولیس چیف مشتاق مہرنے کہاہے کہ کراچی میں کریکر حملوں میں دو گروپس ملوث ہیں۔ ایک سیاسی مقاصد کے لئے تو دوسرا آپریشن کے رد عمل میں خوف وہراس پھیلا رہا ہے ۔بدنام دہشت گرد کامران گجرپولیس مقابلے میں مارا گیا۔جمعرات کو کراچی سینٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق مہرنے کہاکہ کراچی میں کریکر حملوں میں دو گروپس ملوث ہیں ایک گروپ سیاسی مقاصد کے تحت حملے کر رہا ہے اور دوسرا گروہ کراچی آپریشن کے ردعمل میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.