جمہوریہ کوریا کوئی ایسا اقدام نہ کرے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہو
جمہوریہ کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل داغنے پر چینی وزارت دفاع کا ردعمل جمہوریہ کوریا نے میزائل اس وقت فائر کیا جب امریکہ کوریا فوجی مشقیں جاری تھیں
جمعہ 18 مارچ 2016 14:41
سیول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مارچ۔2016ء/شنہوا) جمہوریہ کوریا نے شمالی سمندروں میں درمیانے درجے کا ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے ۔ اس کا اعلان یہاں جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ میزائل جمعرات کی صبح کو سکچی آن کے مغربی علاقے میں داغا گیا جو 800کلومیٹر کے فاصلے پر جمہوری کوریا کے مشرقی سمندری ساحل پر جا گر ا ، گذشتہ دو برس کے دوران یہ پہلا موقع ہے کہ جنوبی کوریا نے اس طرح میزائل داغا ہے ، یہ بیلسٹک میزائل 1300کلومیٹر فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ، اس طرح پورا جنوبی کوریا اور جاپان کے کئی بڑے شہر اس کی زد میں آ سکتے ہیں ۔
دریں اثنا چینی وزارت دفاع کے ترجمان نے جمہوریہ کوریا کی طرف سے بیلسٹک میزائل فائر کرنے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جمہوریہ کوریا کو خبردار کیا ہے کہ وہ کوریائی جزائر میں کوئی ایسی کارروائی نہ کرے جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو ،جمہوریہ کوریا کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی پابندی کرنی چاہئے اور کوئی ایسا اقدام نہیں کرنا چاہئے جس سے خطے کی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.