بھارت ‘ مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3بچوں سمیت12 افراد ہلاک ‘ 30 زخمی
ہفتہ 19 مارچ 2016 12:30
بھوپال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3بچوں سمیت12 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست مدھیہ پردیش سے 85کلو میٹر دور ضلع دھار کے گاؤں کرولی میں سنگھانا روڈ پرپیش آیا جہاں ایک بس سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی ۔
پولیس کے مطابق حادثے میں12افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ۔مرنے والوں میں 3بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.