پشاور،سلیم خان صوبائی حکومت ،اے پی ڈی ایم کی کارکردگی کو اپنے کھاتے میں ڈالنے کی ناکام کوشش نہ کریں،عبدالاکبرچترالی
ہفتہ 19 مارچ 2016 18:26
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مارچ۔2016ء) ایم پی اے چترال سلیم خان صوبائی حکومت اور اے ۔پی۔ڈی ۔ایم کی کارکردگی کو اپنے کھاتے میں ڈالنے کی ناکام کوشش نہ کریں ۔ چترال کے عوام انکی 8سالہ کارکردگی سے بخوبی واقف ہیں ۔ لواری ٹنل پر پانچ سال تک تعمیر اتی کام بند رہا ۔ لواری ٹنل کے منظور شدہ 5 ارب روپے لاڑ کانہ اور ملتان منتقل کئے گئے لیکن موصوف چترالی عوام کے ترجمان بننے کے بجائے ایک نااہل مرکزی حکومت اور NHA کے ترجمان بن گئے تھے جس کاخمیازہ چترالی قوم 2016ء کے حالیہ موسم سرما کے دوران لواری ٹنل میں کئے گئے گھنٹوں انتظار کرکے بھگت رہی ہے ۔
ن خیلات کا اظہار جماعت اسلامی کے رہنما ، سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے المرکزلاسلامی پشاور سے جاری ایک اخباری بیان میں کیاہے 2015ء کے سیلاب اور زلزلہ کے بعد ایم پی اے کی کارکردگی کہیں نظر نہیں آیا ۔(جاری ہے)
لوگ اپنے حقوق کے حصول کیلئے ذلیل ہوتے رہے ۔ اور در در کی ٹھوکریں کھاتے رہے۔بروز میں سیلاب آیا ،کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں ۔
بروز گولدہ جیب ایبل ارسی سی پُل سیلاب بردہوا ۔ لوگوں کے املاک اور زمینیں تباہ ہوئیں موصوف ایم پی اے چترال وہاں آکر دو جملے ہمدردی کے بھی ادا نہیں کرسکے ۔ آب وزیر بلدیات ڈی سی چترال ایکس سی اینڈ ڈبلیو، ڈسڑکٹ ناظم چترال اور اے ۔پی ۔ڈ ی۔ ایم کی جدوجہد سے پل کیلئے رقم مختص ہوئی تو سلیم خان ایم پی اے کو یاد آگیا اور اپنے چند جیالوں کے ذریعے یہ تاثر دے رہا ہے کہ بروز گولدہ پل کی منظوری میں نے کرائی،جو کہ حقیقت کے برعکس ہے ۔ا انہوں نے کہا کہ چترالی قوم اس وقت نااہل نمائندوں کی رحم وکرم پرہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.