سابق صدر آصف زرداری کابارشوں‘ لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی سے ہونے والی تباہی پر اظہار رنج و غم
اتوار 20 مارچ 2016 16:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے خیبرپختونخواہ اور آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں، لینڈ سلائڈنگ اور آسمانی بجلی سے ہونے والی تباہی پر انتہائی رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ کے پی کے اور آزاد جموں و کشمیر میں دو درجن سے زائد لوگ جاں بحق اور متعدد گھر اور دکانیں پانی کے ریلے میں بہہ گئی ہیں۔
آصف علی زرداری نے تمام ریاستی ایجنسیوں سے کہا ہے کہ وہ تمام امدادی کارروائیاں تیز کردیں اور پاکستان پیپلزپارٹی، اے جے کے اور کے پی کے کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایمرجنسی کیمپس لگا کر خاص طور پر بچوں، خواتین اور ضعیف لوگوں کی مدد کریں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پارٹی کے سینئر لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں جا کر متاثرہ خاندانوں سے ہمدری کا اظہار کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.