ابراہیم دوابشہ کا مکان نذرآتش کرنا دوابشہ کیس کے حقائق مٹانے کی سازش ہے، حماس
پیر 21 مارچ 2016 14:28
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) حماس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں انتہاء پسند یہودیوں کی جانب سے ابراہیم محمد دوابشہ نامی فلسطینی شہری کے مکان کو نذر آتش کرنے اور پورے خاندان کو زندہ جلانے کی صہیونی سازش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہیم کے مکان کو جلانا دوابشہ خاندان کے قتل سے متعلق حقائق چھپانے کی بھونڈی صہیونی کوشش ہے۔
اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن عزت الرشق نے دوحہ میں ایک بیان میں ابراہیم محمد دوابشہ نامی فلسطینی کے مکان کو نذر آتش کئے جانے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ ابراہیم کے مکان اور ان کے پورے خاندان کو آگ میں جلانے کی اسرائیلی سازش کے پیچھے ان عناصر کا ہاتھ ہے جو گزشتہ برس سعد دوابشہ اور ان کے بچوں کے زندہ جلائے جانے کے ہولناک واقعے کے حقائق چھپانے کی کوشش کررہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
-
متحدہ عرب امارات میں کل سے شدید بارش کی پیشگوئی
-
اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری
-
جنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا چاہتے ہیں، حماس
-
اسرائیل نے 40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے، برطانیہ
-
اسرائیل میں قید فلسطینی نوجوان ادیب نے ایوارڈ جیت لیا
-
اعلی امریکی سفارت کارکی شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں ملاقات
-
سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کے سربراہ نے دی تھی، امریکی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.