کراچی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں ،3ملزمان گرفتار
بدھ 23 مارچ 2016 16:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مارچ۔2016ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں قانون نافذ کرنے والے ادارینے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے سابق عہدیدارکو گرفتار کرلیاہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم نجی اسپتال کا ملازم ہے اورسیاسی جماعت کاسابق عہدیداربھی ہے۔ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
دوسری طرف نیوٹاوٴن پولیس نے سوک سینٹر کے قریب سے 2 اغوا کاروں کو گرفتارکرلیا۔
ایس ایس پی ایسٹ فیصل عبداللہ کے مطابق اغوا کاروں نے شمس العالم اور نورالحق نامی شہریوں کو تاوان کے لیے اغوا کیا تھا۔ملزم وسیم اور عباس کورنگی پولیس کو بھی اغوا کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان تاوان کی رقم وصول کرنے سوک سینٹر کے پاس پہنچے تھے۔ملزمان کے قبضے سے تاوان کی رقم بھی برآمد کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.