اردودنیا کی سب سے شیریں زبان ہے،جاپانی پروفیسر
ذیشان حیدر بدھ 23 مارچ 2016 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 مارچ۔2015ء) :پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج شعبۂ اردومیں اوساکا یونیورسٹی جاپان کے استاد ڈاکٹر ماکوتوکیتادا کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیاجس کی صدارت چیئرمین شعبۂ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کی جبکہ ڈاکٹر ضیاء الحسن، ڈاکٹر مرغوب حسین طاہرکے علاوہ دیگر فیکلٹی ممبران بھی موقع پر موجود تھے۔
اپنے خیالات کااظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر کیتا دا نے اردو کو دنیا کی سب سے شیریں زبان قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ اردو اور پاکستان کی علاقائی زبانوں میں شعر و ادب کا ایک بے مثال خزانہ موجود ہے۔ تقریب کے مہمانِ اعزاز، اوساکا یونیورسٹی جاپان کے استاد ڈاکٹر مرغوب حسین طاہر تھے۔ انھوں نے ڈاکٹر کیتادا کا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ وہ ماہرلسانیات ہیں اور سنسکرت، ہندی، عربی، فارسی، انگریزی اور اردو کے علاوہ پاکستان کی علاقائی زبانوں سے بھی شناسائی رکھتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.