نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کر کے ملک کو مضبوط تر بناتے جارہے ہیں،آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں ہے،دنیا میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے ، پاکستان میں اس پر قابو پالیاگیا ہے،حکومت تعلیم کے شعبہ میں جنگی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے
وزیرمملکت امورداخلہ و تعلیم بلیغ الرحمن کاملتان کے نجی کالج میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب
جمعہ 25 مارچ 2016 22:37
ملتان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2016ء) وزیرمملکت برائے امورداخلہ و تعلیم بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرتے ہوئے ملک کو مضبوط تر بناتے جارہے ہیں۔دنیا میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے لیکن پاکستان میں دہشت گردی کو کنٹرول کرلیا گیا ہے۔آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے لازوال قربانیاں دی ہیں ،ان کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
حکومت تعلیم کے شعبہ میں جنگی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے۔ہائرایجوکیشن کمیشن کو تاریخ میں پہلی بار سب سے زیادہ فنڈز دئیے گئے۔ وہ گزشتہ روز ملتان کے نجی کالج میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے وزیرمملکت برائے داخلہ امور وتعلیم میاں بلیغ الرحمن کا کہنا تھا کہ حکومت کی بہتر پالیسیوں کے سبب پاکستان کا معاشی گراف اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.