سندھ حکومت کامزید7کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجنے کافیصلہ‘صوبائی محکمہ داخلہ نے سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی
ہفتہ 26 مارچ 2016 12:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) سندھ حکومت نے سنگین دہشت گردی میں ملوث ملزموں کے خلاف مزید کیس فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے محکمہ داخلہ نے سمری منظوری کیلئے سید قائم علی شاہ کو بھجوا دی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ نے دہشت گردی کے مزید مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔
مجموعی طور پر سات کیس فوجی عدالتوں کو بھیجے جائیں گے جو مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں کراچی جیل توڑنے ، ایئرپورٹ حملہ ، سکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ ،ایس پی چودھری اسلم حملہ کیس ، سی آئی اے سینٹر پر حملہ ، رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کی بس پر حملہ اور ایس ایس پی فاروق اعوان پر حملے کے مقدمات شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.