پشاور یونیورسٹی کیمپس کی تمام جامعات ، کالجز و دیگر اداروں کا اجلاس
اجلاس میں یونیورسٹی کیمپس کی سیکیورٹی سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا گیا،سیکورٹی کومزید بہتربنانے کافیصلہ
اتوار 27 مارچ 2016 16:09
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مارچ۔2016ء) پشاور یونیورسٹی کیمپس کی تمام جامعات ، کالجز و دیگر اداروں کا اجلاس زیر صدارت وائس چانسلر جامعہ پشاور پروفیسرڈاکٹر محمد رسول جان منعقد ہوا جس میں وائس چانسلر ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور پروفیسرڈاکٹر ظہور سواتی، وائس چانسلر انجنےئرنگ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین ، رجسٹرار اسلامیہ کالج یونیورسٹی ڈاکٹر سریر بادشاہ اور ڈائریکٹر ارنم ڈاکٹر رؤف خٹک و دیگر نمائیندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں یونیورسٹی کیمپس کی سیکیورٹی سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ کیمپس کے تمام جامعات و دیگر اداروں کے مابین سیکیورٹی کے لحاظ سے بہترین ربط پیدا کرنے کے لئے ایک ہی چیف سیکیورٹی آفیسر کو تعینات کرنے کے پہلے سے کئے گئے فیصلے سے گورنر کو باقاعدہ طور پر آگاہ کرکے ان تعیناتی کے لئے اجازت لی جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے تمام سیکیورٹی عملہ ایک ہی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے ذریعے عمل کر سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.