سانحہ گلشن اقبال:مبینہ خودکش حملہ آورکے3بھائیوں سمیت 5افراد مظفرگڑھ سے گرفتار
میاں محمد ندیم پیر 28 مارچ 2016 11:46
لاہور+مظفرگڑھ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28مارچ۔2016ء) لاہور کے تفریحی مرکز گلشن اقبال پارک میں دھماکا کرنے والا مبینہ خود کش حملہ آور کے دو بھائیوں کو مظفر گڑھ سے حراست میں لے لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں دھماکا کرنے والا مبینہ خودکش حملہ آور محمد یوسف کے ملنے والے شناختی کارڈ کے مطابق اس کا تعلق مظفر گڑھ کے موضع فتح سہرانی سے ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق مبینہ حملہ آور 8 سال سے لاہور میں تھا اور وہاں کے ایک مدرسے میں پڑھا بھی اور پڑھا بھی رہا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی ملتان نے موضع فتح سہرانی میں مبینہ حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارکر اس کے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب مظفرگڑھ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آور محمد یوسف کے3بھائی سمیت 5 افراد کو مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا ہے ، پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.