مخالفین ہزار دعوے کرلیں،ضلع بنوں اور تحصیل حکومتیں پاکستان تحریک انصاف بنائیگی،ملک شاہ محمد خان
پیر 28 مارچ 2016 16:19
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان نے کہا ہے کہ مخالفین ہزار دعوے کرے لیکن انشاء اللہ ضلع بنوں اور تحصیل حکومتیں پاکستان تحریک انصاف بنائیگی ۔ انہوں نے مخالفین کو دھمکی دی کہ اگر انہوں نے ہمارے ممبران کو میلی آنکھ سے دیکھا تو ان کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
دُرانی خاندان کا زوال شروع ہو چکا ہے ان کو بوریاں بستر کے ہمراہ مستقل طور پر اَٹک بھیج دیں گے دُرانی کا دَور ظلم کا دَور تھا۔انہوں نے بنوں کے عوام کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر عدالتوں سے حکم امتناہی لے چکے ہیں ۔ عدالت کے پیچھے چھپنے والے سیاستدان دُغلا پالیسی چھوڑ دیں۔ یونین کونسل منڈان کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ممبران کی نوٹفکیشن منسوخ ہو چکی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.