فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما کو بھی ہالی ووڈ سے بلاوا آگیا
ہالی ووڈ سے اچانک اآنے والی پیشکش پر بے حد پرجوش ہوں‘جلدلاس اینجلس روانہ ہوں گی‘اداکارہ
منگل 29 مارچ 2016 12:00
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مارچ۔2016ء) بالی و وڈ میں ابھی پاوٴں جمانے والی اداکارہ ایولین شرمابھی ان خوش قسمت بھارتی اداکاراوٴں میں شامل ہوگئی ہیں جنہیں بالی ووڈ سے بلاوا آیا ہے۔
(جاری ہے)
فرانسیسی نژاد بھارتی اداکارہ ایولین شرما نے گو کہ بالی ووڈ میں اپنے فنی سفر کا آغاز 2012 میں کیا لیکن انہوں نے بہت کم وقت میں وہ مقام حاصل کرلیا جو بھارتی اداکارائیں سالوں گزار دینے کے بعد بھی حاصل نہیں کرپاتیں یعنی کہ ہالی ووڈ سے بلاوا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایولین شرما کو امریکی ٹی وی کی طرف سے کام کی پیشکش کی گئی ہے۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ جلد لاس اینجلس کے لیے روانہ ہوں گی۔ ایولین شرما نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے ، ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ہالی ووڈ سے اچانک اآنے والی اس پیشکش پر بے حد پرجوش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.