سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد میو ہسپتال مردہ خانے میں موجود تین لاشوں کی ورثا نے شناخت کر لی
بدھ 30 مارچ 2016 15:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد میو ہسپتال مردہ خانے میں موجود تین لاشوں کی ورثا نے شناخت کر لی ۔ ذرائع کے مطابق سانحہ گلشن اقبال میں شہید ہونے والے 63 افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے میو ہسپتال مردہ خانے منتقل کی گئی تھیں ۔
(جاری ہے)
60 لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا تھا جبکہ 3 لاشوں کی شناخت نہیں ہو پائی تھی ۔
ورثا نے 2 خواتین اور 1 بچے کو پہچان لیا ۔ دونوں خواتین سگی بہنیں ہیں جن کے ورثا لندن میں ہوتے ہیں جبکہ بچے کی شناخت شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جو سانگھڑ کا رہائشی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مردہ خانے میں مظفر گڑھ کے رہائشی محمد یوسف کی لاش بھی تاحال پڑی ہوئی ہے جبکہ ایک سر اور ٹانگ موجود ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ دہشت گرد ہو سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.