بھارتی میڈیا نے را کے افسر کے معاملے پر بھارتی حکام کی غلط بیانی کا بھانڈا پھوڑ دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 30 مارچ 2016 16:40
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء) : بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادیو کے اعترافی بیان پر خود ہی اپنی حکومت کی غلط بیانی کا بھانڈا پھوڑ دیا ۔ بھارتی اخبار نے را کے افسر کی پر اسرار کارروائیوں پربھارتی حکام کے سامنے کئی سوالات رکھ دئے ہیں ہیں۔ جس میں کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں پر اسرار سرگرمیوں پر بھی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔
بھارتی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق کلبھوشن یادیو نے 1987میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی جوائن کی۔ بھارتی اخبار نے تشویش ظاہر کی کہ کس طرح کلبھوشن یادیو کو اتنے کم عرصے میں کمانڈر کے عہدے پر ترقی دی گئی ؟؟ جبکہ یہ عمومی طریقہ کار کے خلاف ہے۔ بھارتی اخبار نے بتایا کہ کلبھوشن یادیو نے حسین مبارک پٹیل کے نام سے بھارتی حکومت کی ملی بھگت سے پونا سے اپنا پاسپورٹ بنوایا اور پاسپورٹ بنوانے کے لیے جو پتہ لکھوایا وہ نا مکمل تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.