حکومت سانحہ گلشن اقبال پارک کے ذمہ داروں کا تعین کرے، تمام تفریحی مقامات کی سکیورٹی بہتر بنائی جائے، حکومت قدم بڑھائے مفاد عامہ کے ہر منصوبے میں حکومت کا بھرپور ساتھ دینگے،پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشیدکا صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب
بدھ 30 مارچ 2016 21:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے کہا کہ حکومت انسانی جانوں کواپنی ترجیحات میں رکھتی توسانحہ گلشن اقبال پارک پیش آتا نہ72افراد ناقص سکیورٹی کی نذر ہوتے، ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، تمام تفریحی مقامات کی سکیورٹی بہتر بنائی جائے، حکومت قدم بڑھائے مفاد عامہ کے ہر منصوبے میں حکومت کا بھرپور ساتھ دینگے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلا س سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کے واقعے کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سکیورٹی کی ناکامی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ فوری ختم ہونیوالی نہیں بلکہ یہ ایک مشکل جنگ ہے مگر اس کے باوجود سانحہ گلشن پارک میں کسی قسم کے سی سی ٹی وی کیمرے اور سیکیورٹی نہیں تھی جسکی وجہ دہشت گردی میں اتنا زیادہ جانی نقصان ہو اہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.