بلدیہ عظمیٰ کراچی میں خلاف ضابطہ تقرریاں عروج پر پہنچ گئیں
چائنہ کٹنگ اور زمینوں کے خرد برد میں ملوث نجم الزماں کوڈائریکٹر لینڈاور نیب کی انکوائری کا سامنا کرنے والے اختر ڈائریکٹر چارجڈپارکنگ تعینات میرے کہنے پر کسی کو تعینات نہیں کیا گیا، چھوٹے لیول کی ٹرانسفر پوسٹنگ سے میرے کوئی لینا دینا نہیں،خلاف ضابطہ کام ہوا ہے تو کارروائی ہوگی،جام خان شورو
جمعرات 31 مارچ 2016 20:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی میں خلاف ضابطہ تقرریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ۔کرپشن میں ملوث افسران کو ایڈمنسٹریٹر آشیر باد سے اہم عہدوں پر فائز کردیا گیا ہے ۔چائنہ کٹنگ اور زمینوں کے خرد برد میں ملوث نجم الزماں کوڈائریکٹر لینڈ تعینات کردیا گیا جبکہ نیب انکوائری کا سامنا کرنے والے اختر شیخ کو ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ کی ذمہ داریاں دے دی گئی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر نے قواعد کی دھجیاں اڑاتے ہوئے من پسند افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کردیا ہے ۔نیب انکوائری کا سامنا کرنے والے اختر شیخ کو ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ کا چارج دے دیا گیاہے ۔اختر شیخ لوکل ٹیکس کے سابق سینئر ڈائریکٹر رہے ہیں اور ان پراپنی ذاتی کمپنیوں کو کروڑوں روپے کے بل بورڈالاٹ کرانے کا بھی الزام ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.