کراچی :کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ ایک بار پھر سرگرم
جمعہ 1 اپریل 2016 16:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس بھی قائم کرلی گئی ہے۔ کراچی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے چھ ونگز ایک مرتبہ پھر سرگرم ہونے کیلئے پر تول رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحریک طالبان نے پولیس اور رینجرز کے جوانوں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس قائم کی ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگز مختلف کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ہر ونگ کا کام الگ ہے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سراغ لگالیا ہے۔ ونگز میں کام کرنیو الے دہشت گردوں کی نشاندہی بھی ہوچکی ہے جبکہ کچھ گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش میں اہم انکشافات بھی سامنے ا?ئے ہیں جن کی نشاندہی پر کارروائیاں بھی جاری ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.