دہشتگردی سے متاثرہ سویلین کو ریلیف ،بحالی کیلئے آرڈیننس کو باقاعدہ قانون کی شکل دینے کیلئے ایوان میں پیش کر دیا گیا
جمعہ 1 اپریل 2016 18:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) پنجاب حکومت نے دہشتگردی سے متاثرہ سویلین کو ریلیف اور ان کی بحالی کیلئے آرڈیننس کو باقاعدہ قانون کی شکل دینے کیلئے ایوان میں پیش کر دیا ۔مسودے کے مطابق متاثرہ سویلین سے مراد دہشتگردی یا قانون نافذ کرنے والی ایجنسی کا حاضر ڈیوٹی ملازم نہ ہو جس کا دہشتگردی کے اقدام سے جسمانی ذہنی یا پراپرٹی کانقصان ہوا ہوا۔
آرڈیننس کے مسودے میں دہشتگردی سے متاثرہ سویلین کو ریلیف اور ان کی بحالی کے لئے سات طر ح کے اقدامات تجویز کیے گئے جس میں دہشتگردی میں زخمی ہونے کی صورت میں مفت علاج معالجے کی سہولت کے علاوہ موت کی صورت میں دس لاکھ روپے ،تکلیف دہ زخم جس میں کوئی عضو کٹ گیا ہو یاناکارہ ہو گیا اس کی مد میں پانچ لاکھ روپے ، گہرا زخم جس کی بناء پر دو ہفتوں سے زائد کام کرنے کے قابل نہ ہو کی صورت میں ایک لاکھ روپے امداد دینے کا ذکر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.