عوام میں حکومت کیخلاف نفرت بڑھتی جارہی ہے ،خودحکمرانوں کو بھی ہواؤں کے رخ کا انداز ہو چکا ہے‘ جمشید اقبال چیمہ
رائیونڈ محل کی چار دیواری پر 64کروڑ کے اخراجات کئے گئے ،گلشن اقبال پارک کی صورتحال سب کے سامنے ہے‘ شعیب صدیقی رہنماؤں کا انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں این اے 124میں رکنیت سازی مہم کے موقع پر ورکرز کنونشن سے خطاب
اتوار 3 اپریل 2016 11:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ عوام میں حکومت کیخلاف نفرت روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور خودحکمرانوں کو بھی ہواؤں کے رخ کا انداز ہو چکا ہے ،جوں جوں حکمرانوں کے جانے کے دن قریب آ رہے ہیں انہوں نے ملک کو لوٹنے کاعمل تیز تر کر دیا ہے،حقیقت کی بجائے اشتہارات کے ذریعے عوام کی انوکھی خدمت کرنے پر حکمرانوں کا نام گنیز بک آ ف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونا چاہیے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں این اے 124میں رکنیت سازی مہم کے موقع پر ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر نئے دفتر کا بھی افتتاح کیا گیا ۔ورکرز کنونشن سے رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی ،چوہدری عبید الرحمن ،خالد بٹ،وسیم جبار،مہر ہمایوں،میاں امام علی،محمد حسین رحمانی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.