پشاور،چھتیں منہدم ہونے سے صوبے کے مختلف علاقوں میں 47 افراد جاں بحق ،37 زخمی ہوئے ہیں،مشتاق غنی
پیر 4 اپریل 2016 19:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات مشتاق غنی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث چھتیں منہدم ہونے سے صوبے کے مختلف علاقوں میں 47 افراد جاں بحق جبکہ 37 زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی کے جاں بحق اور زخمی افراد کے لئے امداد کا اعلان کردیا ہے۔ کوہستان کے کنرن ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 35 افراد ملبے تلے دب جانے کی اطلاع ہے۔
حکومت نے ریسکیو اور ریلیف کے کاموں میں تیزی لانے کے لئے این ڈی ایم اے سے ہیلی کاپٹر کی درخواست کردی ہے معاون خصوصی برائے اطلاعات مشتاق غنی نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے بتایا کہ حالیہ بارشوں سے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، چھتیں منہدم ہونے اور دیگر حادثات سے 47 افراد جاں بحق جبکہ 37 زخمی ہوئے ہیں، مشتاق غنی کے مطابق شانگلہ میں 14، کوہستان 12، سوات 8، بونیر 2 جبکہ ملاکنڈ، مانسہرہ اور مردان میں ایک ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے، بارشوں سے خیبر پختونخوا میں 141 مکانات کو نقصان پہنچا، مشتاق غنی کاکہنا تھا کہ وزیر اعلی نے جاں بحق افراد کے لئے فی کس تین لاکھ جبکہ فی زخمی فرد کے لئے ایک لاکھ امداد کا اعلان کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.