سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذولفقارعلی بھٹو کی37ویں برسی ‘سکندر مرزا کے دور حکومت میں بحیثیت رکن کابینہ عملی سیاست کا آغاز کیا۔جنرل ایوب دور میں بحیثیت وزیر کئی وزارتوں میں خدمات انجام دیں ‘پاکستان کے پہلے فوجی حکمران کی سیاسی پارٹی کے سیکرٹری جنرل بھی رہے
میاں محمد ندیم پیر 4 اپریل 2016 20:23
کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔04اپریل۔2016ء) سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذولفقارعلی بھٹو کی37ویں برسی پیرکے روز منائی گئی۔پاکستان کے چوتھے صدر اور نویں وزیراعظم ذولفقارعلی بھٹو5 جنوری1928 کو لاڑکانہ میں ہوا، بارکلے اور آکسفورڈ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد برطانیہ کے معروف تعلیمی ادارے لنکنز ان سے بیرسٹری کی سند حاصل کی۔
صدر اسکندر مرزا کے دور حکومت میں بحیثیت رکن کابینہ عملی سیاست کا آغاز کیا۔ایوب دور میں بحیثیت وزیر کئی وزارتوں میں خدمات انجام دیں اور فوجی حکمران ایواب خان کی حکومت میں ہی1963 میں ملک کے وزیر خارجہ مقرر ہوئے ، مقبوضہ کشمیر میں آپریشن جبرالٹر ، اسکے نتیجے میں1965کی پاک بھارت جنگ اور پھرمعاہدہ تاشقند میں فعال کردار ادا کیا وہ جنرل ایوب خان کی سیاسی جماعت کے سیکرٹری جنرل بھی رہے ،ایوب حکومت سے برخاستگی کے بعد 1966 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عوامی حمایت حاصل کر لی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.