لانگ مارچ، دھرنوں یا پانامہ لیکس سے ملک میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔رانا ثناءاللہ
میاں محمد ندیم منگل 5 اپریل 2016 15:32
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05اپریل۔2016ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فرینڈلی اپوزیشن کا داغ دھونے کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو حکومت پر تنقید کرنے کا پورا حق ہے۔ لانگ مارچ، دھرنوں یا پانامہ لیکس پر بحث سے ملک میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے اور آئندہ حکومت کا فیصلہ ووٹ کی طاقت سے ہوگا۔
پیپلز پارٹی فرینڈلی اپوزیشن کا داغ دھونے کی خاطر حکومتی پالیسیوں پر تنقید کر رہی ہے۔رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ قومی سطح پر سچائی تسلیم نہ کرنے والوں نے پانامہ لیکس کو بنیاد بنا کر حکومت کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلائی۔ تحریک انصاف اراکین کے استعفے دلوا کر ضمنی انتخابات میں پانامہ لیکس کا اندازہ لگا سکتی ہے۔وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کی مکمل تشکیل کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کی جا سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.