کراچی، الخدمت کے 3کلیکشن پوائنٹس آپر یشنل ہو گئے، مز ید 7قائم کریں گے ،انجینئر صابراحمد
بدھ 6 اپریل 2016 16:38
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) شہریوں کو صحت کی سہو لتوں کی فراہمی الخدمت کا مشن ہے اوراسی مقصد کیلئے کراچی میں ہیلتھ یو نٹس اور کلیکشن پوائنٹس قائم کیے جا رہے ہیں ،یہ بات گزشتہ روز انجینئر صابر احمد نے الخدمت فاوٴنڈیشن کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہی ،اجلاس میں قمر محمد خان ،راشد قریشی اور دیگر ذمہ داران شریک تھے ،اس موقع پر الخدمت کے تحت شہر میں قائم کیے جانے والے کلیکشن پو ائنٹس اور نئے کلیکشن پو ائنٹس کے قیام سے متعلق غور وخوض کیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی ۔
اجلاس میں بتا یا گیا کہ حب میں کلیکشن پوائنٹ کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کی تعمیر کا کام جلد شروع کیا جائے گا ۔(جاری ہے)
،انجینئرصابر احمد نے کہا کہ الخدمت فاوٴنڈیشن کے 10کلیکشن پو ائنٹس کے قیام کا اعلان کیا تھا ،اب تک 3پو ائنٹس لیاقت آباد ،بہار کالونی اورگلشن معمارمیں آپریشنل ہو چکے ہیں ،پی آئی بی میں کلیکشن پوائنٹ پر کام کا آغاز ہو چکا ہے ۔
سوسائٹی کے علاقے میں بھی ایک پوائنٹ قائم کیا جائے گا ،انجینئر صابر احمد نے کہا کہ آئندہ 6 ماہ میں مزید 7کلیکشن پوائنٹس بنا ئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ الخدمت فاوٴنڈیشن لوگوں کو صحت کے ساتھ امراض کی تشخیص کیلئے جد یداور معیار ی سہو لتیں فراہم کر رہی ہے ،انجینئر صابر احمدنے کہا کہ جدید اور معیاری سہولتیں فراہم کرنا ہی الخدمت کی اولین ترجیح ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.