آف شور کمپنی سکینڈل، کمیشن کلین چٹ حاصل کرنے کا حربہ ہے، سپریم کورٹ تحقیقات کرے، پیر اعجاز ہاشمی
نیب اپوزیشن جماعتوں کی بجائے حکمرانوں پر ہاتھ ڈالیں، نیب نے شریف فیملی ، قریبی صنعتکار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا تو حکمران جماعت چیخ اٹھی تھی، مرکزی صدر جے یو پی
بدھ 6 اپریل 2016 21:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔06 اپریل۔2016ء) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ جج پر مشتمل تحقیقاتی کمشن کلین چٹ حاصل کرنے کے لئے بنانے کا وزیراعظم کی طرف سے اعلان محض خانہ پری اور اپوزیشن جماعتوں کو تقسیم کرنے کے لئے ہے۔نوازشریف واقعی تحقیقات چاہتے ہیں تو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو کمشن تشکیل دینے کا خطر لکھیں۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن حکمران ٹولے کا وطیرہ بن چکا ہے۔ نیب احتساب کا ادارہ ہے، اسے خاموش بیٹھنے اور صرف اپوزیشن جماعتوں کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے حکمرانوں پر بھی ہاتھ ڈالنا چاہیے۔ نیب نے میاں نواز شریف کے خاندان اور قریبی صنعتکار اور بینکوں کے مالکان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا ہی تھا کہ حکمران جماعت چیخ اٹھی تھی اور اس کے بعد تو لگتا ہے کہ صوبائی وزیر رانا مشہود کا بھی کیس دبا دیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.