قومی سطح پر علم و ادب، ثقافت اور فنون لطیفہ کے فروغ کیلئے نیشنل کونسل آف رائٹرز پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا
نیشنل کونسل آف رائٹرز پاکستان کے چیئرمین اور”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اپریل۔2016ء “کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک کی زیر صدارت کونسل کا پہلا اجلاس
بدھ 6 اپریل 2016 22:10
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 اپریل۔2016ء) قومی سطح پر علم و ادب، ثقافت اور فنون لطیفہ کے فروغ کے لئے نیشنل کونسل آف رائٹرز پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد فن اور علم و ادب سے وابستہ شخصیات کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرتے ہوئے لکھاریوں کے حقوق کے تحفظ، قومی زبان اور علاقائی زبانوں کی ترقی و ترویج، متعلقہ حکومتی اداروں سے مضبوط روابط استوار اور فن و ثقافت اور ادب صحافت کو فروغ دینا ہے۔
نیشنل کونسل آف رائٹرز پاکستان کا پہلا اجلاس بدھ کو کونسل کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک کی زیر صدارت یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کونسل کے ڈپٹی چیئرمین حسن عباس رضا، مرکزی صدر نیئر سرحدی، سینئر نائب صدر عائشہ مسعود، نائب صدر (اول) نذیر تبسم، نائب صدر (دوئم) علی یاسر، سیکرٹری جنرل سید نجف علی، رضا شیرازی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل صائمہ اجمل ایڈووکیٹ، فنانس سیکرٹری محترمہ رفعت وحید، پریس سیکرٹری محمد انور عباس اور چیف کوآرڈینیٹر بین الصوبائی رابطہ سبطین رضا لودھی، کوآرڈینیٹر کے پی کے محترمہ فہمیدہ بٹ اور مجلس عاملہ کے ارکان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.