پانامہ لیکس انکشاف پاکستانی قوم کیلئے شرمندگی کاباعث بنے،زاہد خان
جمعرات 7 اپریل 2016 19:01
کوئٹہ/ اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات زاہدخان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے سامنے آنے والی تفصیلات میں پاکستان کے جن جن افراد خاندانوں کے بارے میں انکشافات سے پاکستان اور بالخصوص پاکستانی قوم کیلئے شرمندگی ہوئی ہے۔وزیر اعظم میاں نواز شریف کو اس معاملے پر قوم سے خطاب نہیں کرنا چاہئے تھا۔
وزیر اعظم کے وضاحتی خطاب سے بیرونی دنیا میں مثبت پیغام نہیں گیا۔وزیر اعظم میاں نواز شریف کی طرف سے اعلی جوڈیشنل کمیشن کا قیام خوش آئند ہے۔اے این پی توقع رکھتی ہے کہ نواز شریف خاندان پر جو الزامات لگائے گئے ہیں وزیر اعظم کے بیٹے اور خاندان کمیشن میں خود پیش ہو کر صفائی دینگے اور بقول نواز شریف کے بیٹے سعودی عرب سے بھجوائی گئی رقم کے بارے میں بھی قوم کو پورے سچ سے آگاہ کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.