پنجاب اسمبلی ، پانامہ لیکس پر ہنگامہ جاری، اپوزشن نے”ایجنڈا“کی کاپیاں پھاڑ دیں،ٹیوٹا کرپشن ،پری بجٹ پر بھی گرما گرمی
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ٹیوٹا میں 7ارب کی کرپشن،محکمہ امداد باہمی میں”گوسٹ“انجمنوں کا انکشاف کیاگیا اسلم اقبال رکن اسمبلی پوائنٹ آف آرڈر پر بات کی اجازت نہ ملنے پر ایوان سے چلے گئے،15کروڑ پر20کروڑ اور 13کروڑ پر21کروڑ سود پر محکمہ کو رکن اسمبلی کی مبارکباد
جمعرات 7 اپریل 2016 19:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) صوبائی اسمبلی اجلاس میں پری بجٹ سیشن کیلئے گزشتہ 4روز سے وقت انتہائی کم ملنے کی وجہ سے التوا کا شکار ہے وہیں اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ طورپر پانامہ لیکس پر ہنگامہ جاری رہا، حکومتی قرارداد کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف، پی پی پی سے ق لیگ سمیت متحدہ اپوزیشن نے ایوان میں کارروائی کے دوران ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دی اور شدید احتجاج کیا۔
ادھر محکمہ امدادی باہمی کے زیر انتظام چلنے والی انجمن ہائے امداد باہمی فیصل آباد ڈویژن میں777ڈیفالٹرز انجمنوں کے ذمہ15کروڑ 87لاکھ83ہزار قرضہ کی وصولی ممکن نہ ہونے اور 15کروڑ پر 20کروڑ اور اصل زر 2کروڑ پر1کروڑ88لاکھ سود وصول کرنے جبکہ بقایا جات پر 13کروڑ29لاکھ کی اصل رقم پر 21کروڑ 42لاکھ بطور مارک اپ بقایا جات پر رکن اسمبلی میاں طاہر نے محکمہ امداد باہمی اور صوبائی وزیر امداد باہمی ملک اقبال چنڑ کو مبارکباد پیش کر دی،اس سے پہلے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے گیارہ بجے شروع ہوا تو ایوان میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید ،رکن اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد، راحلیہ انور،خدیجہ مسقور، میاں اسلم اقبال،منور علی گل، منشااللہ بٹ، امجد علی جاوید اور ملک ارشد ایڈووکیٹ جبکہ حکومتی سیٹوں پر6خواتین اور12مرر ارکان موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
-
بلوچستان کے ضلع دکی میں دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سی ٹی ڈی کے دو اہلکاروں سمیت 18افراد زخمی
-
حکومت سی پیک فیز ٹو کا آغاز جلد شروع کرنے کے لئے پرعزم ہے، احسن اقبال
-
سرکاری ہسپتالوں کے حالات انشاء اللہ بتدریج بہتر ہو جائیں گے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
محمودخان اچکزئی نے غیر قانونی قبضے کے الزامات پر نگران وزیر اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
-
بانی پی ٹی آئی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.