بلدیہ عظمیٰ کراچی پارکوں اور کھیل کے میدانوں کو آباد اور شہر قائد میں کھیل کو فروغ دینے کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،ایڈمنسٹریٹر کراچی
جمعہ 8 اپریل 2016 16:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) ایدمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی لیئق احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں کھیل کے میدانوں کو آباد اور کھیل کے تمام شعبوں کو فروغ دیکر صحت مند سرگرمیوں کو اجاگر اور نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھ کر شہر قائد کو امن کا گہوارہ بنا نے کے لئے بلدیہ عظمیٰ کراچی اپنا بھر پور کردار ادا کرتی رہے گی ،کے ایم سی میں کرکٹ ،فٹ بال شوٹنگ بال ،ہاکی اور باکسنگ سمیت تمام شعبوں کو بحال کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی لیئق احمد نے معروف اسپورٹس آرگنائزر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان سے اپنے دفتر میں شہر قائد میں اسپورٹس سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.