تاپی گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹیڈ کے شراکت داروں کے درمیان سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پاگیا، معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم و سینئر حکام کی شرکت
جمعہ 8 اپریل 2016 18:56
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) تاپی گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹیڈ کے شراکت داروں کے درمیان سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب جمعہ کو ترکمانستان میں منعقد ہوئی جس میں ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت کے وزرائے پٹرولیم و سینئر حکام کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے حکام نے بھی شرکت کی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اس معاہدہ کے نتیجے میں پاکستان کو طویل المدتی بنیادوں پر قدرتی گیس کی سپلائی کی راہ ہموار ہو گی جس سے ملک کو اپنے توانائی کے مسائل پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔ سرمایہ کاری معاہدہ کے تحت تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ کے دوسرا مرحلہ کیلئے 20کروڑ ڈالر سے زائد کا ابتدائی بجٹ فراہم کیا جائے گا، معاہدہ میں انجینئرنگ اور روٹ سروے، ماحولیاتی اور سماجی تحفظ سے متعلق سٹڈیز اور خریداری و فنانسنگ سے متعلق سرگرمیاں شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.