پشاور کی چون یونین کونسلز میں آٹھ روزہ انسداد پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری رہا
جمعہ 8 اپریل 2016 19:06
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) پشاور کی چون یونین کونسلز میں آٹھ روزہ انسداد پولیو مہم پانچویں روز بھی جاری رہا۔ایک لاکھ بیاسی ہزار بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے انجکشن لگائے جائینگے۔ شہر بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت ذرائع کے مطابق پشاور میں مہم کے دوران چار ماہ سے لیکرتئیس ماہ تک کے ایک لاکھ بیاسی ہزار بچوں کو انسداد پولیوویکسین کے انجکشن لگائے جایئنگے جسکے لئے چارسو تیرانوے ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔
انسداد پولیو ویکسین انجکشن مہم میں پولیو ٹیمیں گھرگھر کی بجائے یونین کونسل میں لگائے گئے خاص کیمپ میں بچوں کو انسداد پولیو ویکسین انجکشن لگایئنگی۔مہم کے دوران 17 یونین کونسلوں میں بچوں کی ازسرنو رجسٹریشن بھی کی جائیگی۔ مہم کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، شہر بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائدہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.