ساکران کے قریب مسافر بس الٹنے سے تین افراد جاں بحق خواتین اور بچوں سمیت 20افراد زخمی
حادثے کا شکار ہونے والی بس کا ڈرائیور راستہ بھول کر اس طرف آنکلا تھا پولیس
اتوار 10 اپریل 2016 14:43
حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اپریل۔2016ء) ساکران کے قریب مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اورخواتین اور بچوں سمیت 20 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق کراچی سے شاہ نورانی جانے والی بس حب کے قریب ساکران میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی حادثے کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی لوگوں نے سول اسپتال حب منتقل کردیا جہاں طبی عملے نے 3 زخمیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی بس کا ڈرائیور راستہ بھول کر اس طرف آنکلا تھا۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق کراچی کے علاقے کورنگی سے ہے۔ لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.