سعودی عرب اور مصرکے درمیان زمینی رابطے سے براعظم ایشیا اور افریقہ کے درمیان درآمدات اور برآمدات کا حجم 200 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گا۔ ماہرین
میاں محمد ندیم منگل 12 اپریل 2016 13:32
ریاض(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔12اپریل۔2016ء) بین الاقوامی تجارت کے ایک ماہر ڈاکٹر فواز العملی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور مصر کی درمیان جن معاہدوں پر دستخط کیے گئے ان میں مشترکہ سرمایہ کاری فنڈ، سیناءمیں آزادانہ تجارت کا خطہ اور دونوں ملکوں کے درمیان خشکی کے راستے پل کی تعمیر اہم ترین منصوبے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔
ڈاکٹر العلمی کے مطابق شاہ سلمان کے دورہ مصر میں گزشتہ 3 روز کے دوران ہونے والی پیش رفت سے دونوں ملکوں کے عوام کے کلیجے ٹھنڈے ہوگئے ہیں۔ اس لیے کہ جو کچھ یقینی بنایا گیا ہے وہ چوتھائی صدی کے دوران عرب ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے کے نتائج سے بھی کہیں زیادہ ہے۔العلمی کا کہنا ہے کہ خشکی کے راستے پل کے ذریعے دونوں ملکوں کو بہت فائدہ پہنچے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.