جی سی یو میں ایل جی پودوں پر تحقیق کو فروغ دینے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
منگل 12 اپریل 2016 23:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں شعبہ نباتیات،ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ایل جی پودوں بائیو گیس کی پیداوار کے موضوع پردو روزہ ورکشاپ کا آغاز ہو گیا۔
(جاری ہے)
جی سی یو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ ، شعبہ نباتیات کی صدر ڈاکٹر غزالہ یاسمین بٹ اورپروفیسر ڈاکٹر عبدالحی میمن نے ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا،جبکہ اس موقع پر ڈینز پروفیسر ڈاکٹر ریاض احمد اور پروفیسر ڈاکٹر اسلام اللہ خان بھی موجود تھے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر غزالہ کا کہنا تھا کہ اس ورکشاپ کا مقصد ایل جی پودوں پر تحقیق کو فروغ دینا ہے ،تاکہ ایل جی پودوں سے بائیو فیول ،خوراک اور مختلف ادویات کی تیاری کو ممکن بنایا جا سکے۔ملک بھر سے 120سے زائد محققین اس ورکشاپ میں شرکت کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.